آج کا دن تاریخ میں 31 مئی

Published on May 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات526۔ء ترکی میں ہولناک زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد ہلاک ہوئے
۔1935ء کوئٹہ میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے اور پورا شہر تباہ ہوا کوئی عمارت بچ نہ سکا۔
۔1923ء چین اور سوویت یونین کے درمیان سفارتکاروں کا تبادلہ ہوا
ولادت
۔1930ء – کلنٹ ایسٹووڈ، امریکی اداکار و فلمساز
۔1965ء – بروک شیلڈز، امریکی اداکارہ
۔1976ء – کولن فیرل، آئرش اداکار
وفات
۔1976ء – عبد العزیز مراد آبادی، بھارتی سنی عالم دین، الجامعۃ الاشرفیہ کے بانی (پ۔1894ء)۔
۔1999ء – عنایت حسین بھٹی، پاکستانی گلوکار، فنکار، ہدایتکار اور کالم نگار

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes