موجودہ صورتحال میں نان اور روٹی پرانی قیمت پر بیچنا ناممکن ہے، نان بائی ایسوسی ایشن

Published on June 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 270)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)نان بائی ایسوسی ایشن کی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ موجودہ صورتحال میں نان اور روٹی پرانی قیمت پر بیچنا ناممکن ہے آنے والے دنوں میں خود ساختہ ریٹ بڑھا دیں گے جس طرح ملک میں ہر چیز کا ریٹ خود ساختہ بڑھ رہا ہے اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے فلورمل والوں کو کھلی چھٹی۔فلور مل والوں کی طرح نان بائی بھی منتھلی دینے پر تیار۔ اجلاس میں فیصلہ کسی اے سی۔یا۔ ڈی سی کے پاس نہیں جائیں گے۔ نان کا نیا ریٹ 25 اور پتیری روٹی کا نیا ریٹ 20 روپے مقرر کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes