چلڈرن ہسپتال میں آتشزدگی، وزیر اعلیٰ نے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی

Published on June 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

لاہور(یواین پی) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے چلڈرن ہسپتال میں آتشزدگی کے واقعہ کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کر لی۔وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ہدایت کی کہ آتشزدگی کے واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔انہو ں نے کہا کہ واقعہ کی وجوہات کا تعین کیا جائے اور غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes