پاکستان کی معروف اداکارہ غنا علی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

Published on September 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 91)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان کی معروف اداکارہ غنا علی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔’رنگریزا، کاف کنگنا اور مان جاؤ نا‘ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے شوہر عمیر گلزار کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے جلد ماں بننے کی خوشخبری سناتے ہوئے لکھا کہ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہورہی ہے کہ ہماری خوشی کا چھوٹا سا تحفہ جلد ہی آنے والا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog