مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،گورنر پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد

Published on June 6, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے ملاقات کی، ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں مریم نواز نے بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی، پنجاب سمیت ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ملکی تباہی کے سوا کوئی کام نہیں کیا، اتحادی حکومت ملک کو تمام بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog