بلاول بھٹو نے خود کو قرنطینہ کر لیا

Published on June 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 79)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی قرنطینہ کرلیا۔جرمن وزیر خارجہ نے اپنے پاکستانی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے بھی ملاقات کی تھی اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے اپنا دورہ پاکستان مختصر کردیا ہے۔ تاہم اب بلاول بھٹو زرداری بھی آئسولیٹ ہوگئے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme