آج کا دن تاریخ میں 10 جون

Published on June 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 133)      No Comments

3D rendering

لاہور(یواین پی)واقعات۔1967ء اسرائیل اورشام جنگ بندی پر رضامندہوئے
۔1967ء سوویت یونین نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کیے
۔1940ء جنگ عظیم دوم:اٹلی نے فرانس اور برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
۔1940ء جنگ عظیم دوم:کینیڈا نے اٹلی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
۔1934ء سوویت یونین اور رومانیہ کے درمیان دوبارہ سفارتی تعلقات قائم ہوئے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题