فاروق آباد،احتجاجی ریلی، گستاخ رسول صلیﷺکاسر تن سے جدا، فلگ شگاف نعرے

Published on June 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 98)      No Comments

بھارتی معلونہ نو پر سرما کا پتلا  نظر آتش،احتجاجی ریلی میں علماءاکرام اساتذہ سیاسی رہنماوں کی شرکت
فاروق آباد ( یو این پی )انڈیا میں ہونے والی گستاخی کے خلاف مرکزی میلاد کمیٹی فاروق آباد کی قیادت میں تمام مسالک اور سیاسی جماعتوں نے مل کر میلاد چوک فاروق آباد سے لیکر لاری اڈا فاروق آباد تک احتجاجی ریلی نکالی ریلی میں شرکاءنے ہاتھوں میں پلے کارڈز و بینرز اٹھا رکھے تھے شرکاءنے گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا سر تن سے جداکے فلگ شگاف نعرے لگائے اور بھارتی معلونہ نو پر سرما کا پتلا بھی نظر آتش کیا گیا احتجاجی ریلی میں علماءاکرام اساتذہ سیاسی رہنماوں بچوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور انڈیا مردہ باد کے نعرے لگائے احتجاجی مظاہرین نے حکام پاکستان سے فوری نوٹس لیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر بھارت کا ہر فورم پر بائیکاٹ کیا جائے اور بھارت سے مطالبہ کیا جائے کہ ملعونہ کو ہمارے حوالے کیا جائے تاکہ اس ملعونہ کو قتل کر کے اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں کی جانے والی گستاخی کا بدلہ لیا جائے ورنہ ہم بھارت پر حملہ کرنے سے باز نہیں آئیں گے آقا دوجہاں صلی اللہ تعالٰی علیہ والہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کسی صورت قبول نہیں آزادی اظہار کی آڑ میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی بند کی جائے اور علماءاکرام نے گستا خ رسول کی ایک ہی سزا سر تن سے جدا حکومت کو اسکی مزاہمت ہی نہی بلکے ان گستاخ رسول کی مرمت کرنا ہو گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme