آج کا دن تاریخ میں 14 جون

Published on June 14, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 98)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات۔1826ء – سلطنت عثمانیہ میں ینی چری کے دستوں کی بغاوت کا آغاز۔ یہی بغاوت ان کے خاتمے کا باعث بنی۔
۔2002ء کراچی میں امریکی سفارتخانے کے سامنے کار بم دھماکے میں بارہ افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہوئے ?۔
۔1907ء ناروے میں خواتین کے ووٹ کاسٹ پر پابندی عائد کردی گئی
۔1937ء لینا میڈیناپانچ سال کی عمر میں دنیا کی کم عمر ترین ماں بنی
۔1940ء نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دیے
۔1953ء لاہور سے مارشل لا اٹھالیا گیا
۔1955ء کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کیے
۔1956ء پاکستان کے وزیر اعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا
۔1973ء امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں روانہ کیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme