پولنگر،رانا محمد شمس خان کا اکلوتا بیٹا روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق
Published on June 15, 2022 by admin ·(TOTAL VIEWS 235) No Comments
پولنگر(یواین پی) نتھے خالصہ ضلع قصور کے رہائشی رانا محمد شمس خان کا اکلوتا بیٹا روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق مانگامنڈی سے نتھےخالصہ جا رہا تھا اس کا ساتھی رانا طیب خاں شدید ذخمی ہوا ہے
:اسی سے منسلک خبریں جو آپ پڑھنا چاہیں گے
Post Views: 243
Related