کوکنگ آئل کانعم البدل‘ غریب مرغی کی چربی خریدنے سے بھی محروم

Published on June 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

بہاولپور(یواین پی) کوکنگ آئل کانعم البدل‘ غریب مرغی کی چربی خریدنے سے بھی محروم‘چربی کاریٹ 120 سے 150 روپے کلو ہوگیا‘ تفصیل کے مطابق بہاولپورمیں گذشتہ تین ماہ کے دوران مہنگائی کے عفریت نے غریبوں کونگلناشروع کردیاہے ایک مزدور‘غریب شخص جوکہ اس مہنگائی سے پہلے ہی ادھ مواہوچکاہے اورایک وقت کی ہانڈی بنانے کیلئے مرغی کی دکانوں سے 80 روپے کلو مرغی کی چربی خریدکراس کاآئل نکال کراس سے چندروز تک ہانڈی پکالیتاہے اب وہ مرغی کی چربی بھی اس کی دسترس سے دورہوچکی ہے اوراس وقت مرغی کی دکانوں پر مرغی کی چربی جوکہ اس سے قبل 80 روپے کلو فروخت ہوتی تھی اب اس کاریٹ 120 سے 150 روپے کلو تک پہنچ چکاہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme