شہید بے نظیر بھٹو کی 69ویں سالگرہ کی تقریب کل ہو گی

Published on June 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments

لاہور (یواین پی) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے زیر اہتمام سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی 69ویں سالگرہ کے سلسلے میں ’’جشن بے نظیر‘‘کی تقریب پیر کو پنجابی آرٹ اینڈ کلچر کمپلیکس 1قذافی سٹیڈیم روڈ میں ہو گی،جس کے مہمان خصوصی سینئر صوبائی وزیر سید حسن مرتضی ہونگے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes