کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات کا پہلا مرحلہ شروع

Published on March 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 478)      No Comments


کراچی (یو این پی)سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات کا آغازہو گیا ،کراچی میں دسویں جماعت کے طلبا اختیاری مضامین کا پرچہ دے رہے ہیں۔کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا پہلا مرحلہ شروع ہوگیا،منگل کو دسویں جماعت کے طلبا نے اختیاری مضامین عربی فارسی اور امورخانہ داری کا پرچہ دیا۔میٹرک بورڈ کے مطابق کراچی میں جنرل گروپ کے پینتالیس ہزار طلبا امتحانات دیں گے اس کے لئے شہر بھر میں تیراسی امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں امتحانی مراکز کے باہر دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes