چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی کے دورہ فیصل آباد کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ

Published on June 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 64)      No Comments

ٓفیصل آباد (یو این پی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی کا دورہ فیصل آباد کے موقع پر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیاگیا ڈسٹرکٹ کورٹس کے چاروں اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کرتے ہوئے تاریخ پیشی پرآنے والے سائلین کی بھی سخت چیکنگ کی جاتی رہی۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف لاہور ہائی کورٹ نے اپنے دورہ فیصل آباد کے موقع پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد بشیر اوردیگر ججوں سے ملاقات کی اور فیصل آباد کے شہریوں کو سستا اور جلد انصاف کی فراہمی کویقینی بنانے کے اقدامات کرنے کی تاکید کی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes