آج کا دن تاریخ میں 22 جون

Published on June 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 38)      No Comments

لاہور(یواین پی)واقعات1633ءرومی عدالت نے فلکیات دان گلیلو سے نظام شمسی کے حوالے سے ان کے نظریات کو ختم کرنے کا حکم دیا اور قصوں کے کے مطابق انھوں نے سرگوشی میں یہ بات کہی” یہ تو اب بھی گھوم رہی ہے “۔
۔1978 – پلوٹو کا ایک ذیلی سیارہ دریافت امریکن سیارہ شناس جیمس ڈبلو کرسٹی نے دریافت کیا جس کانام چھارون ہوا
۔2012 ایک ترکی لڑاکا طیارہ مک ڈونل ڈوگلس ایف 4 فینٹم کو شامی ایئر فورس کی طرف سے مار گرایا گیا جس کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات کشیدہ ہو گئے
۔2012 -راجہ پرویز اشرف، پاکستان کے 17 ویں وزیر اعظم مقرر۔
ولادت
۔1966 – علامہ خادم حسین رضوی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy