وفاقی وز یر خورشید شاہ کورونا وائرس کا شکار

Published on June 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 66)      No Comments

کراچی(یواین پی)پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر خورشیدشاہ کوروناوائرس کا شکار ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔ خورشیدشاہ کو بخار اور کھانسی کی شکایت تھی توان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا گیا جو مثبت آیا ہے۔ دوسری جانب کراچی میں کورونا کا مثبت تناسب 21 فیصد سے تجاوز کر گیا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes