انسداد ڈینگی ڈے کے حوالہ سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین اوکاڑہ میں سیمینار اور واک

Published on July 2, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 134)      No Comments

اوکاڑہ( یواین پی)حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق انسداد ڈینگی ڈے کے حوالہ سے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین اوکاڑہ میں سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا۔ سیمینار میں فوکل پرسن پروفیسر فروا بتول نے ڈینگی کے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوۓ حفاظتی تدابیر پر روشنی ڈالی۔ پرنسپل پروفیسر ثمینہ زبیر کی قیادت میں کالج میں واک کی گئی جس میں پروفیسرطاہرہ منہاس،پروفیسر عائشہ سلمان ،پروفیسر یاسمین کاشف، پروفیسر فروا نقوی اورسعدیہ تہزین سمیت کالج سٹاف نے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题