پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی 33برس کی ہو گئیں

Published on July 5, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 57)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی33برس کی ہو گئیں۔انہوں نے2012 میں ڈرامہ سیریل تھکن میں سپورٹنگ کردار سے کیرئیر کا آغاز کیا، خوشی ایک روگ میں مرکزی کردار ادا کیا اور اس کے بعد انہوں نے تیری راہ میں رل گئے، میری دلاری، کانچ کی گڑیا، گزارش، ذرا یاد کر، پکار، دل کیا کرے میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes