آل ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس

Published on July 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 93)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)آل ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں متفقہ رائے سے محمد اشرف چنڈ کی بنیادی میمبر شپ ختم کر کہ حاجی انیس پکیئڑو کو صدر منتخب کر کہ سندھ کی ثقافت اجرک کے تحفے پیش کئی گئی تفصیلات کے مطابق بہت کم عرصے میں تاجروں میں مقبول ہونے والی تنظیم آل ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ھنگامی اجلاس منتعقد ہوا جس کی صدرات سرپرست اعلیٰ سید الطاف حسین شاھ شیرازی نے کئی اجلاس میں میمبران عھدیدارن نے شرکت کی اور موجودہ حالات پر اہم گفتگو ہوئی اور اکثریت راء سے آل ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد ویلفیئر ایسوسی ایشن کا سرپرست اعلیٰ سید الطاف حسین شاھ شیرازی صدر حاجی انیس پیکئڑو نائب صدر سید معشوق شاھ سنئیر نائب صدر محمد یوسف میمن جرنل سیکریٹری دریانو مل سنیئر جنرل سیکریٹری محمد عابد شیخ خزانچی سریش کمار جوئنٹ سیکریٹری سید جاوید شاھ آفیس سیکریٹری محمد فیصل میمن انفارمیشن سیکریٹری عبدالعزیز جوگی کو اکثریت راء سے منتخب کیا گیا جبکہ کہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ سابقہ صدر محمد اشرف چنڈ کو صدرات کے عھدی سے ھٹا کر ان کی بنیادی میمبر شپ بھی ختم کردی گئی حاجی انیس کو صدر منتخب ہونے پر سندھ کی ثقافت اجرک کے تحفے پیش کر کہ مبارکباد دی گئی جبکہ سنیئر صحافی جاوید لطیف میمن اور عبدالحمید چنڈ بھی شامل کیا گیا اس موقعی پر صحافیون سے بات چیت کرتے یوئی سید الطاف حسین شاھ شیرازی نے کہا کہ آج ہونے والے ہنگامی اجلاس میں اہم فیصلے کئی گئی ہیں آل ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد ویلفیئر اایسوسی ایشن کو مزید فعال کیا جائے گا اور مزید تاجروں کو شامل کر کہ ان مسائل کے حل کلئے کوششیں تیز کی جائینگی انہوں نے مزید کہا کہ دنیاوی تمام عھدی عارضی ہوتے ہیں.

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题