شہید حوالدار لالک جان کا 23واں یوم شہادت”آج“عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجائے گا

Published on July 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) معرکہ کارگل میں نشان حیدر اعزاز حاصل کرنے والے شہید حوالدار لالک جان کا 23واں یوم شہادت آج7جولائی بروز جمعرات کوبڑے عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائے گااس سلسلے میں اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں منعقدہ تقریبات میں شہید لالک جان کی ملک و قوم کیلئے پیش کی گئی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes