مزدوروں کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا بدترین سانحہ ہے الطاف حسین تنیو

Published on July 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی / حمید چنڈ)ٹھٹھہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر ہیں ایک ماہ میں دوسری بار کوئلے کی کان میں مزدوروں کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا بدترین سانحہ جس کی ذمیدار انتظامیا ہے ہم نے انتظامیہ کو آگاھ کیا تھا اظھار رائے ہر انسان کا بنیادی حق ہے دھمکیوں یا طاقت کے استعمال کے ذریع سچ لکھنے یا بولنے سے نہیں روکا جاسکتا انسانی حقوق کے علمبردار تنظیمی فوری نوٹیس لیں الطاف حسین تنیو تفصیلات کے مطابق انٹرنیشل ہیومن رائٹس موومنٹ ٹھٹھہ کے چیئرمین الطاف حسین تنیو نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی کہا کہ سچ لکھنے یا پس پردہ حقائق کو دلیل کی طاقت قبول کرنا یا رد کرنا شعور کی علامت ہے نتائج کچھ بھی ہوں سچ بولتا اور لکھتا رہونگا کوئلے کی کان میں پیش آنے والے واقعی کی ذمیداری انتظامیہ پر عائد ہوتے ہے ایک ماہ کہ اندر یہ دوسرا واقعہ پیش آیا ہے جس میں انسانی جانوں کے ضیاع ہونے کی ذمیداری انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے بارشوں کی الرٹ جاری ہونے اور ضلع میں 144 قلم لاگو ہونے کہ باوجود کوئلے کی کان کو جاری رکھا گیا یہ واقعہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا بدترین سانحہ ہے کچھ ھفتے پہلی بھی واقع پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں انسانی جانوں کا نقصان ہوا تھا سال میں کئی بار کوئلی کی کانوں میں ایسے واقعات رونما ہوتے ہیں جو کہ ریکارڈ تک نہیں ہوتے ان واقعات کی روکتھام کلئے انتظامیا کو آگاھ کیا گیا تھا مگر پہر ایک واقعہ رونما ہو جس کے نتیجے میں انسانی جانوں کا نقصان ہوا الطاف حسین تنیو نے مزید کہا کہ ٹھٹھہ میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیان ہورہی ہیں شھریون کو پانی بجلی صحت انصاف سمیت بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے انسانی حقوق کی علمبدار تنظیمیں فوری نوٹیس لین انہوں نے مزید کہا کہ دھمکیوں اور طاقت کا استعمال کر کہ سچ بولنے اور لکھنے سے روکا نہیں جاسکتا سچ لکھتا رہونگا انہوں نے مزید کہا کہ کوئلے کی کاں میں پیش آنے واقعی کی ذمیداری انتظامیا اور کان کے مالکاں پر عائد ہوتی ہے یہ حادثے نہیں قتل ہیں جن کا کیس داخل کیا جائے اس معاملی کی جب تک شفاف جانچ اور متاثرین کو انصاف نہیں ملتا اور ایسے واقعات کی روکتھام کلئے بہتر اقدامات نہیں کئی جاتے تب تک ہماری ساری میڈیا سے تعلق رکھنے والے میمبران ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ منتخب نمائدوں کی ساری خبروں کا بائیکاٹ کا اعلان کرتا ہوں انسانی حقوق کی بات کرنے اور سچ لکھنے والے صحافیوں کو تحفظ فراھم کرنا ایس ایس پی ٹھٹھہ اور ریاست کی ذمیداری ہے ٹھٹھہ میں انسانی حقوق کی ہونے والی خلاف ورزیوں پر انٹرنیشل ہیومن رائٹس موومنٹ کے عالمی چیئرمین و بانی اقوام متحدہ میں مقرر عالمی مفسر رانا بشارت علی خان اور چیئرمین پاکستان رانا غلام نبی کو آگاھ سمیت وفاقی ادروں کو آگاھ کردیا گیا ہے کوئلے کی کان میں جتنے بھی آج تک واقعات کی وجہ سے قیمتی جانوں کا نقصان ہوا ہے ان کی شفاف جانچ کی جائے اور ملوث افراد کو کفر کردار تک پہنچایا جائے دوسری جانب کئی ماہ سے ٹھٹھہ کی عوام کو پینے کے پانی اور لائیٹ کی بدترین لوڈشیڈنگ کرنا انتظامیہ اور منتخب نمائدگان کی نااہلی کا کھلا ثبوت ہے پانی بجلی صحت اور انصاف سے محروم رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے جس کی شدید الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes