مصنوعی مہنگائی سے عوام کوریلیف فراہم کرنے کیلئے اقدامات کےے جا رہے ہےں ماہم آصف ملک

Published on July 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 101)      No Comments

عارف والا(یواین پی) اےڈےشنل پٹی کمشنر رےونےو ماہم آصف ملک نے کیا ہے کہ عےد الضحی کے سلسلہ مےں پنجاب حکومت کی مصنوعی مہنگائی کے خاتمہ کےلئے وسےع تر اقدامات کر رہی ہے اور مصنوعی مہنگائی سے عوام کوریلیف فراہم کرنے کیلئے اورہر ممکن اقدامات کےے جا رہے ہےں مصنوعی مہنگائی ، بلیک مارکیٹنگ اور زخیرہ اندوزی جیسے گھناﺅ نے دھندے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائیاں کی جائیں اور انہیں عبرت کا نشان بناےا جائے ایسے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے نہ صرف ان کے خلاف مقدمات درج کروائے جائےں بلکہ پابند سلاسل بھی کےا جائے ےہ باتیں انہوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیںاجلاس میں اے سی شرجےل شاہد گجر، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت رےاض احمد، ایڈمن آفیسر ڈی سی فرزند خان ،ایس این اے فےاض مسعود، ڈی او بجٹ انوارالحق بدر، ڈی ڈی کالجزشےر باز، ڈی ڈی ایل جی طاہر مختار، تحصیلدار غضنفر نوید سمیت پرائس مجسٹریٹس بھی موجود تھے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes