ٹھٹھہ، اچانک اگ لگنے سے دو گھروں کا سامان خاکستر

Published on February 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 77)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) کچھ دن پہلے چھتو چند کے قریب گاوں خان جاکھرو میں اچانک اگ لگنے سے دو مزدور علی حسن جاکھرو اور غلام رسول جاکھرو کے گھروں میں اگ لگنے سے گھر کا سارا سامان جل کر راکھ ہوگیا اور ایک بچی بھی جل گئی گھر جلنے کی وجہ سے گھر کے افراد نے دو راتیں کھلے اسمان تلے گزاریں اس موقع پر ضلع کونسل ٹھٹھہ کے نو منتخب ممبر رسول بخش جاکھرو نے گاوں پہنچ کر دونوں گھرانوں کو کمبل بستر، برتن راشن اور نقد 25 ہزار روپے امداد دی حاجی رسول بخش جاکھرو نے کہا کہ پانچ ماہ سے متاثرین کے لئے جو بھی میں مدد کرسکتا ہوں کررہا ہوں اور آئیندہ بھی کرتا رہوں گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes