عاصم کا منگیتر میرب کے ساتھ گانا، مداحوں کیلئے عید سے پہلے عیدی

Published on July 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 88)      No Comments

کراچی(یواین پی )گلوکار عاصم اظہر نے اپنے مداحوں کو عید سے پہلے عیدی دے دی۔انسٹاگرام پر عاصم اظہر نے اپنے گانے کا ایک کلپ پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو عیدی دی۔پوسٹ میں عاصم نے اپنے فینز کے لیے لکھا کہ ان کا گانا چل جانے دےریلیز کردیا گیا ہے جسے گلوکار نے فینز کے لیے عیدی قرار دیا۔عاصم کے نئے گانے کے ویڈیو کلپ میں گلوکار اور ان کی منگیتر میرب علی کو ایک ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题