آج کا دن تاریخ میں 10 جولائی

Published on July 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments

.

اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1973ء پاکستان کی قومی اسمبلی میں بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کی قرارداد پاس ہوئی
۔1947ءبرطانوی وزیر اعظم نے قائد اعظم محمد علی جناح کو گورنر جنرل پاکستان بنانے کی تجویز کی حمایت کی
۔1800ء کلکتہ میں اردو ،ہندی اور مقامی زبانوں کے فروغ کے لیے فورٹ ولیم کالج کا قیام عمل میں آیا
ولادت
۔ 1856ء – نیکولا ٹیسلا، امریکی طبعیات دان اور انجینئر
۔ 1931ء – جولئین مئے، امریکن مصنف
۔ 1949ء – سنیل گواسکر، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
۔1968ء – جوناتھن گلبرٹ، امریکن اداکار
وفات
۔ 2003ء – ونٹسن گراہم، برطانوی مصنف
۔2006ء – احمد ندیم قاسمی، پاکستانی شاعر و مصنف
۔2007ء مولانا عبد الرشید غازی لال مسجد واقعہ میں ” آپریشن سائلنس ” کے نتیجے میں ہلاک کر دیے گئے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme