لاہوری عید پر بارش میں قربانی کریں گے

Published on July 10, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments

لاہور (یواین پی)محکمہ موسمیات نے عید کے روز بھی بارش ہونے اور موسم خوش گوار رہنے کی پیش گوئی کی ہے، لاہور کے شہری بارش کے دوران قربانی کا فریضہ انجام دیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا نیا سلسلہ پنجاب میں داخل ہو گیا، جس کے باعث 2 روز بارش جاری رہنے کا امکان ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题