پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخابات کی مہم ختم

Published on July 16, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments

ملتان(یواین پی)پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخابات کی مہم ختم،ن لیگ اور پی ٹی آئی کے آخری روز بھی بھرپور جلسے،سابق وزیر اعظم کی فیصل آباد میں جلسے میں شرکت،ن لیگ کا ملتان میں جلسہ،مریم نواز نے خطاب کیا،فیصل آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم 17 جولائی کو لوٹوں کو بلے سے پھینٹا لگتے دیکھے گی، ان دو خاندانوں کو جنہوں نے بھی سازش کے ذریعے اوپر بٹھایا قوم انہیں معاف نہیں کرے گی، اتوار کو جان لڑائیں گے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog