پاکستان ائیر فورس کے شاہین موٹروے پر جنگی مشقیں کریں گے

Published on September 22, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 587)      No Comments

33
لاہور(یو این پی) پاک فضائیہ کے شاہین موٹروے پر اپنی مہارت دکھائیں گے۔ برہان سے صوابی انٹر چینج تک موٹروے کو بند کر دیا گیا ہے۔ کالا شاہ کاکو سے شیخوپورہ سیکشن کل صبح پانچ سے شام سات بجے بند رہے گا۔ کنارے پر لگے درخت کاٹ دئیے گئے ہیں جبکہ درمیان میں رکھے بلاک ہٹا دیئے گئے ہیں۔ موٹر وے پر کل پاک فضائیہ کے فائٹر طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف ٹیسٹنگ کی جائے گی۔ پاک فضائیہ کی مشقوں کے دوران سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题