بوریوالہ، ڈاکوؤں کا سرکاری ملازمہ پر تشدد،چازاد بھائی سے سرکاری موٹر سائیکل بھی چھین لیا

Published on July 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 76)      No Comments

بورے والا (یواین پی)بورےوالا. تھانہ فتح شاہ کی حدود میں ڈاکوؤں کا سرکاری ملازمہ پر تشدد، ڈاکوؤں نے خاتون کے چچازاد بھائی سے سرکاری موٹر سائیکل بھی چھین لیا. نواحی علاقہ ساہوکا کی رہائشی صدیقہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بطور ویکسینیٹر تعنیات ہے خاتون ڈیوٹی کے بعد اپنے چچا زاد بھائی کے ہمراہ گھر جا رہی تھی کہ جب دربار شبیر شاہ کے قریب پہنچے تو ڈاکوؤں نے روک لیا اور خاتون اور اس کے کزن کو زودوکوب کرتے ہوئے تشدد کیا اور سرکاری موٹر سائیکل بھی چھین کر فرار ہوگئے پولیس مصروف تفتیش ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题