ملتان میں امدادی ٹی ٹو نٹئی میچ کے انتظا مات کیلئے کمیٹیا ں تشکیل دے دی گئی

Published on July 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 846)      No Comments
22
ملتان ۔۔۔ شمالی وزیرستا ن سے نقل مکا نی کرکے آنے والے متاثر ین کی مالی امداد کیلئے پاکستا ن اے کرکٹ ٹیم اورملتا ن الیون کے درمیا ن 21 جولائی کوکر کٹ اسٹیڈ یم میں ہونے وا لے ٹی ٹو نٹئی میچ کے انتظا مات کیلئے کمیٹیا ں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔ توقع ہے میچ کو دیکھنے کیلئے 24 ہز ار تما شا ئی اسٹیڈ یم میں موجو د ہو ں گے ۔یہ با ت اے ڈ ی سی علی عنا ن قمر نے کرکٹ میچ کے انتظا ما ت کا جا ئز ہ لینے کیلئے اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے کیا ۔اجلاس میں ایڈ یشنل ڈ ی جی ایم ڈ ی اے آ صف علی فر خ ،سیکر ٹر ی آ ر ٹی اے الطا ف حسین کھو سہ ، اے سی سٹی اشفا ق الرحمن ،اے سی صد ر شکیل بھٹی اور دیگر افسرا ن نے شر کت کی ۔انہو ں نے بتا یا کہ توقع ہے کہ میچ کے افتتا ح کے موقع پر ممبر قومی اسمبلی حمز ہ شہبا ز شر یف مہمان خصوصی ہو ں گے ۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes