اوکاڑہ ، آئل ٹینکر اور ٹرک میں تصادم2 افراد جاں بحق 1زخمی

Published on July 19, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ شفٹ کر دیا
اوکاڑہ (یو این پی ) قومی شاہراہ پل جوڑیاں نہر کے قریب اور آئل ٹینکر ٹرک میں تصادم ہوا ساجد میں دو افراد جان بحق اور ایک زخمی ہوگیا آئل ٹینکر ٹرک کے ساتھ پیچھے سے ٹکرایا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 رینالہ خورد سے 02 ایمبولینسز 01 ریسکیو اینڈ فائر وہیکل اور اوکاڑہ سے01 ریسکیو وہیکل فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور متاثرہ شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈی ایچ کیو ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا اور جدید تربیت یافتہ ریسکیو ٹیموں نے ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے آئل ٹینکر میں پھنسے دونوں جاں بحق افراد کو نکال کر آر ایچ سی حبیب آباد منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes