اسلام آباد؛ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کے خلاف عالمی دن 28جولائی کو منایا جائے گا

Published on July 25, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس کے خلاف عالمی دن 28جولائی کو منایا جائے گا اس دن کی نسبت سے ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کیلئے شفاء انٹرنیشنل،محکمہ صحت اورمختلف این جی اوزکے زیراہتمام اسلام آباد سمیت ملک بھر میں آگاہی سیمینارز،واکس اوردیگر تقریبات انعقادپذیرہونگی جس میں پروفیسر ز اور ڈاکٹرز ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے متعلق احتیاطی تدابیر بیان کریں گے۔ الیکٹرانک میڈیاپروگرامز نشراورپرنٹ میڈیا فچرشائع کرینگے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme