ٹھٹھہ،خلیفہ رجب علی قریشی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اہتمام

Published on July 29, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 234)      No Comments


ٹھٹھہ(یواین پی/حمید چنڈ)خلیفہ رجب علی قریشی مرحوم کا سوئم ھاشم آباد سوسائٹی مکلی میں ان کے گھر پر ہوا قرآن خوانی لنگر کے بعد مولوی ممتاز علی میمن نے خصوصی دعا مانگی تفصیلات کے مطابق درگاھ عبداللہ شاھ اصحابی رح کے خلیفہ فیروز احمد قادری کے ماموں پولیس کانسٹیبل سکندر علی کے والد خلیفو رجب علی قریشی گذشتہ روز رضا الاہی سے انتقال کر گئے ان کا سوئم قرآن خوانی و لنگر ان کے گھر مکلی ھاشم آباد سوسائٹی میں منتعقد ہوا جس میں خلیفو فیروز احمد قادری سکندر علی قریشی خطیب جامع مسجد اصحابی درگاھ مولوی ممتاز علی میمن صحافی حسن بیگ سکندر علی میمن الطاف حسین تنیو محکمے اوقاف کے ملازمین قریبی رشتے داروں مریدین عقیدت مند سیاسی سماجی رہنماوں سمیت شھریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی دوسری جانب محکمہ اوقاف ٹھٹھہ کے منئیجر محکمہ محمد نواز پٹھاں ودیگر درگاھ حضرت عبداللہ شاھ اصحابی رح کے خلیفو رجب علی قریشی کے اچانک انتقال پر گھری دکھ کا اظھار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ رجب علی قریشی مرحوم سے بہت پرانا تعلق تھا پاک پرودگار ان کی مغفرت فرمائی اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کری آمیں دکھ کی اس گھڑی میں ہم سب برابر کے شریک ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog