آج کا دن تاریخ میں 30 جولائی

Published on July 30, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1629ء نیپلزاٹلی میں زلزلے سے 10،000 سے زیادہ افرا کی ہلاکت
۔1729ء امریکی شہر بالٹی مور میری لینڈ کا قیام
۔1930ء یوراگوئے نے ارجنٹائن کو چار دو سے ہرا کر پہلا فیفا فٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا
۔762ء خلیفہ المنصور کے ہاتھوں بغداد کا قیام ۔
۔1932ء – ڈزنی لینڈ نے “فلاورز اینڈ ٹریز” کے نام سے پہلا رنگین کارٹون بنایا جو پہلا کارٹون تھا جو اکیڈمی ایوارڈ بھی جیت گیا ۔
ولادت
۔1907ء اردو کے نامور ماہر لسانیات اور نقاد ماہر القادری بلند شہر یوپی میں پیدا ہوئے
۔1321ء برصغیر کے ممتاز صوفی بزرگ اور شاعر خواجہ بندہ نواز گیسودراز کی پیدائش
۔ 1864ء – ہنری فورڈ امریکی صنعت کار (وفات: 1947ء)۔
۔ 1958ء – کیٹ بش برطانوی گلوکارہ اور گیت کار
۔1973ء – سونو نگم بھارتی گلوکار، اداکار
وفات
۔1937ء ممتاز ماہر تعلیم مسلم قائد اور سرسید کے پوتے سرراس مسعود انتقال کر گئے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes