پولیس بھرتی دوڑ میں شامل خواتین کی شامت

Published on August 18, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 385)      No Comments

2
فیصل آباد(یو این پی)فیصل آباد پولیس میں خواتین کانسٹیبلز کی بھرتی کے لئے دوڑ اکھاڑے میں تبدیل ہوگیا۔ قانون کی رکھوالیوں نے احتجاج کرنے والی امیدواروں کو تھپڑ مارتے تھانے لے گئیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog