کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Published on July 31, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments

زیارت (یواین پی) کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، کلمہ طیبہ کی صدائیں، خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں ہفتے کی رات کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابقزیارت اور دیگر علاقوں میں آنے والے زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کی شدت، مرکز اور گہرائی کے حوالے سے تفصیلات کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy