آج کا دن تاریخ میں 7 اگست

Published on August 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 41)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1976ء – خلائی جہاز وایکنگ 2 مریخ کے مدار میں داخل ہو گیا
۔1998ء – داراسلام تنزانیہ اور نیروبی کینیا میں امریکی سفارت خانے پر حملہ جس سے 212 افراد ہلاک ہو گئے
۔2005ء – لندن میں چار بم دھماکے 37شہری ہلاک درجنوں زخمی
۔1986ء – پشاور ڈرائی پورٹ کا افتتاح ہوا
۔1985ء – جرمنی کے بورس بیکر ومبلڈن جتنے والے دنیا کے کم عمر ترین چمپئن بن گئے
۔1972ء – اردون کے شاہ طلال بن عبد اللہ کاانتقال ہوا
۔1869ء – معروف صحافی اور ریشمی رومال تحریک کے قائد عبد المجید سندھی پیدا ہوئے
۔* 1861ء – غالب کے انگریز شاگرد کپتان الیگزینڈر ہیڈلے آزاد کا انتقال ہوا

ولادت
۔1911ء – نکولس رے امریکی ہدایتکار (وفات: 1979ء)۔
۔1937ء – ڈان ولسن برطانوی کرکٹ کھلاڑی
۔ 1959ء – علی شاہ زمبابوین کرکٹ کھلاڑی
۔1971ء – ڈومینک کورک برطانوی کرکٹ کھلاڑی
۔1969ء – ادریس آزاد، معروف لکھاری، شاعر، ناول نگار، فلسفی، ڈراما نگار اور کالم نگار ہیں.
وفات
۔ 1992ء – جون اینڈرسن امریکی اداکار (پیدائیش: 1922ء)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme