انٹر میڈیٹ سا لا نہ امتحانات 2015 ء کے دوران امتحانی مراکزمیں دفعہ 144کانفاذ

Published on May 12, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 816)      No Comments

4
خانیوال (یواین پی) ڈی سی او خانیوال خالد محمود شیخ کے ایک حکم نا مے کے تحت ضلع خانیوا ل کی ریونیو حد ود میں دفعہ 144 کے تحت انٹر میڈیٹ سا لا نہ امتحانات 2015ء کے امتحا نی مر اکز کی 200 گز کی حدود میں اصل امیدوارو ں اور نگر ان عملہ کے سوا باقی تمام افراد کے داخلے پر پابند ی عا ئد کر دی ہے ۔ممنو عہ علا قہ میں ہر قسم کی کتا ب ،حل شد ہ پر چہ جات ودیگر مواد لے جانے پر پا بند ی عائد ہو گی جبکہ امتحا نی مراکز کی 500 سو گز کی حدود میں فوٹو سٹیٹ مشین لگا نے کی بھی ممانعت ہو گی ۔یہ حکم فور ی طو ر پر نا فذ العمل ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes