مہلک وائرس کورونا کا پھیلاؤ جاری

Published on August 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

اسلام آباد: (یواین پی) مہلک وائرس کورونا کا پھیلاؤ جاری ہے، گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 644 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 170 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار 126 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 644 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، اس طرح مثبت کیسز کی شرح 2.91 فیصد رہی۔اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ روز کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم 170 مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes