رائیونڈ مانگا میں چوری اور جنوبی چھاؤنی دیگر علاقوں میں لاکھوں کے ڈاکے

Published on August 8, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 131)      No Comments

رائیونڈ/کاہنہ(یواین پی) رائیونڈ سٹی کے علاقے میں چور اورنگزیب نامی شہری کے جنرل سٹور 82 ہزار اور 1لاکھ مالیت کا سامان چوری کر کے فرار ہو گئے ، لوئر مال کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار ڈاکو کاشف شاہ سے گن پوائنٹ پر 25 ہزار روپے اور موبائل فون، گلشن راوی کے علاقے میں مبشر سے 64 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون، اچھرہ کے علاقے میں ڈاکووں نے امیر حمزہ سے 83 ہزار روپیہ اور موبائل فون،ماڈل ٹاون کے علاقے میں مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر سلطان محمود سے 42 ہزار 200 روپے نقدی اور موبائل فون،شاہدرہ کے علاقے میں ڈاکو توصیف انوار سے گن پوائنٹ پر 35 ہزار روپے نقدی موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے جبکہ فیصل ٹاون اورسندرسے کاریں کوٹ لکھپت،گلبرگ،اسلام پورہ، نولکھا، شاہدرہ،نیو انارکلی، ساندہ، گلشن راوی، وحدت کالونی، اقبال ٹاون،گلشن اقبال پرانی انارکلی،شالیمار، مانگا منڈی سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes