میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ کے ملازمین کا مہنگائی اور تنخواہوں میں اضافہ نا ہونےپراحتجاج

Published on August 11, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 249)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی)میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ کے ملازمین کا مہنگائی اور تنخواہوں میں اضافہ نا ہونے اور جائز مطالبات کے حل کےلئے احتجاجی کئمپ قائم کر کہ سخت نعری بازی کی گئی احتجاجی کئمپ میں آل سٹی تاجر اتحاد کے سرپرست اعلیٰ سید الطاف شاہ شیرازی و دیگر نے پہنچ کر ملازمین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئی انتظامیہ کو دس دن کا وقت دیا ہے کہ ملازمین کے جائز مطالبات پوری کئی جائین تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے جہاں عام شہری سخت پریشان ہیں وہاں سرکاری ملازمین کو بھی دشواری کا سامنا ہے اس سلسلے میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور تنخواہ میں اضافہ نا ہونے کے باعث میونسپل کمیٹی ٹھٹھہ کے ملازمین عنایت شاہ شاھد عباسی مھراب برفت و دیگر نے احتجاجی کئمپ قائم کر کہ سخت نعری بازی کی اور کہا کہ فوری طور پر ہماری تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے اس موقع پر احتجاجی کئمپ میں آل ٹھٹھہ سٹی تاجر اتحاد کے سرپرست اعلیٰ سید الطاف شاہ شیرازی صدر حاجی انیس پیکئڑو جرنل سیکریٹری دریانو مل و دیکر نے میونسپل کمیٹی کے ملازمین کی حمایت کرتے ہوئی انتظامیہ کو دس دن کا وقت دیا ہے بصورت دیگر ہم ملازمین کے ساتھ مل کر پرامن احتجاج کروائینگے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes