سابق صدر پاکستان جنرل (ر) ضیا ء الحق کا98 واں یوم پیدائش آج منایا جائیگا

Published on August 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 76)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)سابق صدر پاکستان جنرل (ر) ضیا ء الحق کا98 واں یوم پیدائش آج 12 اگست بروز جمعۃ المبارک کومنایا جائیگاسابق صدر کے یوم پیدائش کے سلسلہ میں مسلم لیگ (ضیاء) کے زیراہتمام ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیرہوں گی جس میں کیک کاٹے جائیں گے قرآن خوانی و خصوصی دعا بھی ہوگی۔وہ12 اگست1924 کو جالندھر میں کسان محمد اکبر کے گھرمیں پیدا ہوئے سابق صدر جنرل(ر) ضیاء الحق17 اگست 1988 کو فضائی حادثہ میں شہید ہوگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog