پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی کے موقعی پر مکلی آفیس میں  ایک سادہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا؛الطاف حسین 

Published on August 13, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 267)      No Comments
ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) 14 اگست  جشن آزادی کو جوش و خروش کے جذبے کے ساتھ منانے کے ساتھ شہادت کا جام نوش کرنے والے پاکستانی ہیروز کو خراج تحسین پیش کر کہ قومی پرچم کشائی کئی جائے گئی آزادی کسی نعمت سے کم نہیں الطاف حسین تنیو تفصیلات کے مطابق پی جے اے ٹھٹھہ کے اعزازی صدر اور انسانی حقوق کے رہنما الطاف حسین نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے 75 ویں یومِ آزادی کے موقعی پر مکلی آفیس میں  ایک سادہ تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پاکستان کی سلامتی کلئے دعا مانگ کر  قومی پرچم کشائی کے بعد آزادی کیک کاٹا جائے گا انہوں نے مزید کہا کہ ہم پاکستانی قوم کسی بھی شعبے میں دنیا کی کسی قوم سے پیچھے نہیں ہیں پاکستان ہماری لئے ایک نعمت ہے  ہماری لئے  ہر دن آزادی کا ہے ہمیں  اس ملک کی قدر کرنی چاہئے اور پاکستان  کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا یہ ملک ہے تو ہم ہیں یہ ملک ہمیں لازوال قربانیون کے بعد ملا ہے افواج پاکستان رینجرس اور پولیس محکمہ کے تمام شہدائے کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں  جن کی شھادتوں کے بدولت آج یہ ملک امن کا گہوار ہے انہوں نے مزید کہا کہ محرم الحرام میں ٹھٹھہ میں امن امان کی صورتحال کو یقینی بنانے میں ایس ایس پی ٹھٹھہ عدیل حسین چانڈیو رینجرس انسپکٹر احمد حسین اور ان کی ٹیم کا خصوصی کردار رہا جن کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور یہ امید کرتا ہوں کہ مستقبل میں بھی ٹھٹھہ میں امن امان کی صورتحال کو بھتر کرنے میں اپنا کردار ادا کرینگے یہ ملک ہے تو ہم ہیں یہ پاک ملک ہمیں شہدائے کی لازوال قربانیوں کے نتیجے میں ملا ہے ہمیں اس کی قدر کرنی ہوگئی اور اس کی تعمیر و ترقی کلئے اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔
Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes