آج کا دن تاریخ میں 15 اگست

Published on August 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1519ء – پانامہ شہر، پانامہ کا قیام۔
۔ 1947ء – جمہوریہ بھارت کا قیام۔
۔2005ء – اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے اڑتیس سالہ مقبوضہ علاقے خالی کردیے
۔ 1975ء – بنگلہ دیش میں فوجی بغاوت، شیخ مجیب الرحمٰن کو اہل ِخانہ سمیت قتل کر دیا گیا
۔1974ء – بنگلہ دیش میں شدید سیلاب سے چارہزار افراد ہلاک ہو گئے
۔1948ء – جنوبی کوریا جمہوریہ بنا
۔1947ء – قائد اعظم محمد علی جناح نے گورنر جنرل پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھایا
۔1947ء – لیاقت علی خان نے پاکستان کے پہلے وزیراعظم کا حلف اٹھایا۔
۔1945ء – جنگ عظیم دوم: جاپان نے امریکی فوجوں کے آگے ہتھیار ڈال دیے
ولادت
۔1769ء – نپولین، فرانسیسی جرنیل (وفات: 1821ء)۔
۔1910ء – سید وقار عظیم (اردو نقاد، محقق، ماہرِ تعلیم) بمقام الہ آباد، برطانوی ہندوستان
۔1919ء – دینا واڈیا، بھارتی نژاد برطانوی، سیاست دان، بانئ پاکستان، محمد علی جناح کی واحد اولاد۔ (پ۔ 2017ء)۔
۔1945ء – خالدہ ضیا، بنگلہ دیشی سیاست دان
۔1973ء – عدنان سمیع خان، پاکستانی موسیقار گلوکار
۔ 1920ء – اختر انصاری اکبر آبادی، ( اردو کے نامور شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور ادبی جریدے نئی قدریں کے مدیر تھے۔)۔
وفات
۔1942ء – مہادیو ڈیسائی، بھارتی مصنف (پیدائش: 1892ء)۔
۔1936ء – گیزیا ڈلیڈا – اطالوئی زبان کے ناول نگار، نوبل ادب انعام 1926ء میں حاصل کیا، (پیدائش: 1871ء)۔
۔1975ء – شیخ مجیب الرحمن، بنگلہ دیش کا بانی (پیدائش: 1920ء)۔
۔1982ء – ہوگو تھیورل سویڈن سائنس دان، نوبل انعام 1955ء میں حاصل کیا۔ (پیدائش: 1903ء)۔
۔2004ء – سیون برگ سٹورم – سویڈش ماہر حیاتیاتی کیمیا، 1982ء میں نوبل انعام حاصل کیا، (پیدائش: 1916ء)۔
۔2009ء – ورجینیا ڈیوس، امریکی اداکارہ (پیدائش: 1918ء)۔
۔2015ء – حمید گل، آئی ایس آئی کے سابقہ سربراہ، (پیدائش: 1936ء)۔
۔2015ء – عبد الرحمن السمیط، نامور کویتی مبلغ اسلام اور طبیب (پیدائش: 15 اکتوبر 1947)۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题