آج کا دن تاریخ میں 17 اگست

Published on August 17, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 58)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔1988ء – صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کا سی
130 ہرکولیس طیارہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس
حادثے میں ضیاء الحق کے علاوہ پاکستان میں امریکی سفیر آرنلڈ رافیل اور
بری فوج کے بہت سے اعلی عہدیدار بھی ہلاک ہوئے۔
۔1998ء – زار روس اور اس کے اہل خانہ کو قتل کے 80برس بعد باقاعدہ دفن کیا گیا
۔1995ء – پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 1000 پوانٹس کی
حد عبور کی
۔1990ء – پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا۔
۔1973ء – افغانستان میں فوجی بغاوت، حکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہو گئے۔
۔2005ء – پاکستان سیکوریٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں 17مشتبہ غیر
ملکی دہشت گرد ہلاک کردیے
ولادت
۔1601ء – پیر د فرما، فرانسیسی وکیل اور شوقیہ ریاضی دان تھا (وفات:1665ء)۔
۔1911ء – میخائیل بوت وین نک، شطرنج کا عالمی فاتح (وفات: 1995ء)۔
۔1913ء – مارک فیلٹ، امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سابق اہلکار
اور واٹر گیٹ سکینڈل کے مرکزی ’مخبر‘ (وفات: 2008ء)۔
۔1932ء – وی ایس . نیپاول نوبل انعام برائے ادب وصول کنندہ۔
۔1943ء – رابرٹ ڈی نیرو، امریکی اداکار۔
۔1944ء – لیری ایلیسن، امریکی اوریکل کارپوریشن کا شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو ہے۔
۔1952ء – نیلسن پکے، تین بار فامولا ون جیتنے والے۔
۔1953ء – ہرٹا مولر، نوبل انعام یافتہ جرمن ناول نگار، شاعرہ اور مضمون نگار
۔1977ء – تییری آنری، فرانسیسی فٹ بال کھلاڑی۔
وفات
۔1778ء – فریڈرک دوم، پروشیا کا بادشاہ تھا اور برطانیا کے بادشاہ جارج
اول کا پوتا تھا، (پیدائش: 1712ء)۔
۔1790ء – معروف اسکاٹی ماہر معاشیات اور فلسفی ایڈم اسمتھ کا انتقال ہوا
۔1917ء – زارِ روس نکولس دوم کو اس کے خاندان سمیت بالشویک انقلابیوں نے قتل کر دیا
۔1930ء – شیخ نور محمد، علامہ اقبال کے والد
۔1969ء – اوٹو سٹرن، وٹو سٹرن جرمنی کے طبیعیات دان، 1943ء میں نوبل
انعام برائے طبیعیات حاصل کیا، (پیدائش: 1888ء)۔
۔1987ء – رودلف ھس، جرمنی کا سپاہی اور سیاست دان، (پیدائش: 1894ء)۔
۔1988ء – جنرل ضیا الحق، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
۔1990ء – پرل بیلی امریکی اداکارہ و کلوکارہ، (پیدائش: 1918ء)۔
۔2004ء – فلم اور اسٹیج کے مزاحیہ فنکار البیلا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
۔2005ء – برطانیا کے سابق وزیر اعظم ایڈورڈہیتھ 89سال کی عمر میں انتقال کر گئے
۔2015ء – ایوان کریگ، امریکی اداکارہ اور رقاصہ (پیدائش: 1937ء)۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog