آج کا دن تاریخ میں 18 اگست

Published on August 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)واقعات۔64ء – روم عظیم تاریخی آگ لگنے سے خاکستر ہو گیا
۔1925ء – ایڈولف ہٹلر نے اپنے سیاسی اصولوں پر مبنی کتاب میری جدوجہد شائع کی
۔1947ء – برطانوی شہنشاہ جارج ششم نے قانون آزادی ہند کے مسودے پر دستخط کیے
۔1977ء – ویت نام اقوام متحدہ کا رکن بنا
۔1980ء – بھارت نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ روہنی اول خلا میں چھوڑا
۔1993ء – صدر غلام اسحق خان اور وزیر اعظم نواز شریف اپنے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو گئے وسیم سجا د نے صدر ِ مملکت اور معین قریشی نے نگراں وزیر اعظم کے عہدوں کا حلف اٹھایا
۔2008ء – پرویز مشرف نے صدر پاکستان کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
۔2008ء – سینیٹ کے چیئرمین محمد میاں سومرو نے صدارت کا عہدہ سنبھال لیا۔
ولادت
۔1685ء – بروک ٹیلر، برطانوی ریاضی دان تھا جس نے ٹیلر سلسلہ دریافت کیا، (وفات :1731ء)۔
۔1700ء – باجیراؤ اول، چوتھا مراٹھا بادشاہ، (وفات : 1740ء)۔
۔1920ء – شیلے ونٹرس، امریکی اداکارہ (وفات: 2006ء)۔
۔1932ء – محمد خان جونیجو، پاکستان کے سابق وزیر اعظم
۔1932ء – لک مونٹیگنئیر، فرانسیسی وائرولوجسٹ جسے 2008ء کا نوبل انعام دیا گيا۔
۔1936ء – گلزار بھارتی نامور شاعر اور ہدایت کار۔
۔1967ء – دلیر مہندی، بھارتی گلوکار اور موسیقار۔
وفات
۔1227ء – چنگیز خان، منگول سردار (پیدائش: 1162ء)۔
۔1648ء – ابراہیم اول، 1640ء سے 1648ء تک خلافت عثمانیہ کا خلیفہ، (پیدائش: 1615ء)۔
۔1850ء – بالزاک، فرانسیسی ناول نویس (پیدائش: 1799ء)۔
۔1945ء – سبھاش چندر بوس، تحریک آزادیٔ ہند کے قائد (پیدائش: 1897ء)۔
۔1974ء – ساغر صدیقی اردو کے ممتاز شاعر
۔1985ء – شاہ نواز بھٹو ذوالقار علی بھٹو کا بیٹا
۔2009ء – کم ڈے ژونگ، نوبل انعام یافتہ جنوبی کوریائی صدر (پیدائش: 1924ء)۔
۔2018ء – کوفی عنان، نوبل انعام یافتہ، سابق سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
۔1985ء – اختر انصاری اکبر آبادی، اردو کے نامور شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور ادبی جریدے نئی قدریں کے مدیر تھے۔
تعطیلات و تہوار

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes