ٹھٹھہ: دھابیجی میں دوران ڈکیتی  مزاحمت کرنے پر قتل ہونیوالے نور خان قتل کیس کا فیصلہ سنایا گیا

Published on August 21, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) ماڈل کورٹ ٹھٹھہ نے ایک ملزم کو سزائے موت دو کو عمر قید کی سزا سنا دی مرکزی مجرم تاج محمد لورو کو سزائے موت عبداللہ چارن اور اقبال پٹھان دونوں مجرموں کو عمر قید اور جرمانے کے ساتھ سزا سنادی گئی مقتول نورخان ہنگورجو زونگ فرنچائز میں کیشر تھا مقتول کو دہابیجی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا قتل کی مقدمہ کی آج ماڈل کورٹ ٹھٹھہ نے فیصلہ سنا دیا۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog