بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات ،مختلف امور پر گفتگو

Published on September 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 323)      No Comments

1
کراچی (یو این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہفتہ کو بلاول ہاؤس میں ملاقات کی ہے ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں صوبے میں کی سیاسی اور امن و امان کی صورت حال پر گفتگو کی گئی ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ نے پارٹی چیئرمین کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے بعد رہائی کی صورت حال اور تنظیمی تجاویز سے آگاہ کیا ۔سید مراد علی شاہ نے عیدالاضحی پر حکومتی اقدامات سے بھی بلاول بھٹو زرداری کو آگاہ کیا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog