آج کا دن تاریخ میں 22 اگست

Published on August 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)واقعات1642ء – چارلس اول نے ناٹنگھم پر قابض ہوا، جس سے انگریزی خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔
۔1177ء – ہسپانوی فوج نے ساردینیا پر حملہ کر دیا۔
۔1902ء – تھیوڈور روزویلٹ امریکا کے 26 ویں صدر منتخب ہوئے۔
۔1932ء – بی بی سی نے جان لوگی بیئر کے نظام سے ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز کیا۔
۔1972ء – روڈیسیا کو اس کی نسل پرستی کی وجہ سے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی سے نکال دیا گیا۔
۔1977ء – چین کے معزول وزیر اعظم ڈینگ ژیاؤ ینگ کی وطن واپسی ۔
۔1994ء – گیمبیا میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ دیا صدر دودا جوارا ملک بدر کردیے گئے۔
۔2003ء – موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک۔
۔2004ء – استنبول سے انقرہ جانے والی مسافر ٹرین کو حادثہ، ایک سو چالیس افراد ہلاک ہو گئے۔
ولادت
۔1790ء – محمد ابراہیم ذوق
آخری مغل فرماں روا بہادر شاہ ظفرؔ کے استاد اور اردو کے شاعر جو غالب کے معاصر تھے۔
۔1862ء – کلاؤ دیبوسی، فرانسیسی پیانو نواز اور موسیقار (و۔ 1918)
۔1904ء – دنگ شاوپنگ چینی فوجی اور سیاست دان، پہلا نائب وزیر اعظم
۔1925ء – اشفاق احمد (پاکستان کے نامور افسانہ نگار ) بمقام ہوشیارپور، برطانوی ہندوستان
۔1915ء – شائستہ اکرام اللہ معروف ادیبہ، تحریک پاکستان کی ممتاز قائد اور ایشیا کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون۔
۔1924ء – ادا جعفری، اردو کی معروف شاعرہ
وفات
۔1485ء – رچرڈ سوم شاہ انگلستان (پ۔ 1452)۔
۔1817ء – نقش دل سلطان، عبدالحمید اول (پ۔ 1768)۔
۔1818ء – وارن ہیسٹنگز، انگریز وکیل اور سیاست دان، پہلا بنگالگورنر جنرل بنگال (پ۔ 1732)۔
۔1958ء – روگر ماٹن ڈو گاڈ، فرانسیسی ناول نگار اور قدیم نویس، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1881)۔
۔1986ء – جلال بایار، ترک وکیل اور سیاست دان، تیسرے صدر ترکی (پ۔ 1883)۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog