سونے کی فی اونس قیمت میں18ڈالرز کی کمی

Published on August 24, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 55)      No Comments

کراچی (یواین پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں18ڈالرز کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالرز کی قیمت 1729ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت3500روپے اضافہ سی1لاکھ46ہزار150اوردس گرام سونے کی قیمت3044روپے اضافہ سی1لاکھ25ہزار300روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1540 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题